اپنے رزق کو حرام طریقہ سے حاصل نہ کرو

امام علی علیہ السلام نے فرمایا: انسان بے صبری اور جلد بازی میں خود کو حلال روزی سے محروم کرلیتا ہے جبکہ اسے مقدر شدہ رزق سے زیادہ نصیب نہیں ہوتا۔